البحث

عبارات مقترحة:

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

سنِ تمییز
(التَّمْيِيْز)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بچے کا نفع ونقصان کو پہچاننا، اچھے اور برے میں تفریق کرنا اور اس کا اقوال و افعال کو درست طور پر سمجھنا۔

الشرح المختصر

تمییز: یہ ذہنی پختگی کا پہلا درجہ ہے بایں طور کہ بچہ نقصان دہ اور فائدہ مند، اچھی اور بری چیزوں کے درمیان فرق کر سکے۔ ایسا اکثر سات سال کی عمر میں یا پھر نشونما میں تفاوت کے اعتبار سے اس سے کچھ پہلے یا اس کے بعد ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

تمییز: کسی شے کو الگ کرنا اور چھانٹنا۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: دور کرنا، علیحدہ کرنا، متشابہات کے مابین تفریق کرنا۔