البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

ڈر،خوف، خشیت، تقیہ کرنا۔ کسی شے کے ضرر سے بچنے کے لئے خلافِ معتاد کچھ کہنا۔ نقصان سے بچنے کے لئے بظاہر کچھ اور کہنا اور دل میں کچھ اور رکھنا۔
(التَّقِيَّةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انسان کا اپنے آپ کو اس ضرر سے بچانا جس کا اظہار وہ اس خلافِ معتاد بات کے ذریعہ کر رہا ہے، اگرچہ دل میں اس کے خلاف ہی مضمر ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

تقِیَّہ: کسی شے سے احتیاط کرنا اور اس سے ڈرنا اور اس کی شر سے محتاط ہونا اور بچنا۔