البحث

عبارات مقترحة:

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

تقسیم، میراث کی تقسیم
(التَّقْسِيم)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ترکہ میں ورثاء کے حقوق متعین کرنا اور ان کے حق داروں میں انہیں بانٹنا۔

الشرح المختصر

تقسیم: ترکہ میں ورثاء کے حقوق کی تحدید کرکے ان میں سے ہر ایک کے حق کو نمایاں کرنا اور (ان کے) حصوں کو ان میں بانٹنا۔ اس کی صورت یہ ہے کہ ہر وارث کو اس کا وہ حصہ دے دیا جائے جس کا وہ حق دار ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

تقسیم: اجزاء بنانا اور الگ الگ کرنا۔ یہ توزیع (بانٹنے)، کاٹنے اور جدا وعلیحدہ کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔