المحسن
كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...
کسی کو ازراہ شفقت کوئی شے دینا جس سے وہ نفع اٹھائے اور (بعد ازاں) اس کے بدل یا اس کی مثل کو واپس کرے۔
آگے بڑھانا۔ جب کوئی کسی شے کو آگے بڑھائے تو کہا جاتا ہے’’سَلَّفَ الشَّيْءَ‘‘۔ 'تسلیف' کا لفظ دراصل 'السلف' سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: آگے ہونا اور آگے بڑھنا۔ 'تسلیف' کا اطلاق قرض لینے پر بھی ہوتا ہے جیسے کہتے ہیں’’تَسَلَّفَ مِنِّي وَاسْتَسْلَفَ‘‘ یعنی اس نے مجھ سے قرض لیا۔ اسی طرح أَخَذَ السَّلَفَ بھي کہا جاتا ہے۔ 'سلف' سے مراد قرض ہے۔