البحث

عبارات مقترحة:

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

ترمیم، اصلاح کرنا، مرمت کرنا، بگاڑ دور کرنا۔
(التَرْمِيمُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ اشیاءجو خراب ہوچکی ہوں انہیں ٹھیک کرنا۔ (2)

الشرح المختصر

ترمیم :جو اشیاء خراب ہوچکی ہوں جیسے گھر اور مساجد وغیرہ انہیں ٹھیک کرنا ۔بایں طورکہ ٹوٹی ہوئی شے کو ٹھیک اور ٹیڑھی کو سیدھا کردیاجائے اور دیواروں پر مٹی مل دی جائے یا اس طرح کا کوئی دوسرا کام کیا جائے جس کی ضرورت ہو تاکہ ان اشیاء سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔

التعريف اللغوي المختصر

ترمیم:’اصلاح و مرمت‘۔ یہ’الرم‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے:کسی بوسیدہ شے،جس کا کچھ حصہ خراب ہوچکا ہو اس کی اصلاح کرنا،جیسے رسی یا دیوار وغیرہ۔