الغفور
كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...
ہر وہ مال یا حق جسے آدمی اپنی موت کے بعد دنیا میں پیچھے چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔
ترکہ: ہر وہ مال یا حق جسے مرنے والا اپنے پیچھے چھوڑ کر چلا جاتا ہے چنانچہ اس میں وہ مال بھی شامل ہے جو آدمی کی زندگی میں اس کی ملکیت میں تھا اور وہ سب بھی شامل ہے جو مرجانے پر وہ پیچھے چھوڑ جاتا ہے چاہے وہ کوئی مال ہو یا کوئی حق ہو، حق سے مراد حقِ شفعہ اور بیع میں خیارِ شرط اور خیارِ رویت وغیرہ جیسے حقوق ہیں۔ اس میں منافع بھی شامل ہیں چنانچہ اس شخص کے مرنے کے بعد یہ منافع اس کے ورثاء کو ملیں گے اِلّا یہ کہ کوئی ایسی منفعت جو اس کی زندگی کے ساتھ موقت ہو جیسے وصیت۔
ترکہ: وہ اشیاء جو آدمی اپنی موت کے بعد دنیا میں چھوڑ کر جاتا ہے۔