البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

ترک کرنا، چھوڑنا
(التَّرْك)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

استطاعت کے باوجود کسی کام کا نہ کرنا خواہ ایسا ارادتاً کیا جائے یا بلا ارادہ۔

الشرح المختصر

ترک: نفس کو مطلوبہ فعل کے کرنے سے روکنا اور باز رکھنا۔ مثلا ًاللہ تعالیٰ نے جن فرائض و سنن کی بجاآوری کا حکم دیا ہے ان کو چھوڑنا جیسے نماز کا چھوڑنا اور اس کی ادائیگی نہ کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

التَّرْكُ: اس کا لغوی معنی ہے رکنا اورگریز کرنا۔کہا جاتا: ”ترَكْتُ الشَّيْءَ“ یعنی میں اس شے سے رک گیا اور مں نے اس سے اعراض کیا۔ ترک کے یہ معانی بھی آتے ہیں: کسی شے سے دست بردار ہونا اور علیحدگی اختیار کرنا۔