البحث

عبارات مقترحة:

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

ترجیع، اذان میں ”شہادتین“ کو پہلے پست آواز سے ادا کرنا پھر دوبارہ بآواز بلند ادا کرنا۔
(التَّرْجِيع)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مؤذن کا شہادتین کو پہلے آہستہ آواز سے کہنے کے بعد انھیں دوبارہ اونچی آواز سے کہنا ترجیع کہلاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

ترجیع: دہرانا اور تکرار کرنا، یہ بار بار پڑھنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔