البحث

عبارات مقترحة:

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

تدلیس، چھپانا، بائع کا خریدار سے مبیع کا عیب چھپانا۔
(التَّدْلِيْس)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جانتے بوچھتے بائع کا خریدار سے سامن تجارت کا عیب چھپانا۔

الشرح المختصر

تدلیس کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم: سامان کا عیب خریدار سے چھپانا۔ دوسری قسم: ایسا طرزِ عمل جس سے زیادہ قیمت حاصل کرنا مقصود ہو، اگرچہ سامان میں عیب نہ بھی ہو، جیسے سامان کو مزین کرکے پیش کرنا تاکہ قیمت زیادہ ملے۔

التعريف اللغوي المختصر

تدلیس: مخفی رکھنا اور چھپانا، یہ دھوکہ دینے، ملاوٹ، خیانت اور کمی کرنے کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔