البحث

عبارات مقترحة:

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

گردنیں پھلانگنا
(تَخَطِّي الرِّقَابِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شخص کا ایک ساتھ بیٹھے ہوئے افراد کے درمیان سے گزرنے کے لئے ان میں تفریق ڈالنا۔

الشرح المختصر

بلاوجہ گردنیں پھلانگنا ایک بہت برا عمل ہے کیوں کہ انسان کا مسجد میں چلتے ہوئے لوگوں کی گردنیں پھلانگنا ان کے لیے باعث ایذاء ہوتا ہے۔ گردنوں کو پھلانگنے کے لیے ساتھ میں بیٹھے ہوئے افراد کو الگ الگ کیا جاتا ہے تاکہ ان کے درمیان سے گزرا جاسکے۔ اس میں بعض اوقات تو ہاتھوں کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے جسموں کو ایک دوسرے سے ہٹایا جاتا ہے یا پھر وہ آدمی اپنے پاؤں کو ان کے کندھوں، گردنوں اور سروں کے اوپر کرتا ہے تاکہ انھیں پار کرکے امام تک پہنچ سکے۔