البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

الحمد للہ کہنا، حمد بیان کرنا، بار بار تعریف کرنا، کثرت کے ساتھ تعریف کرنا ۔
(التَّحْمِيدُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

نمازی کا رکوع سے اٹھنے کے بعد سیدھا کھڑے ہونے پر ’’ربَّنا ولَكَ الحَمْدُ‘‘ کہنا۔

التعريف اللغوي المختصر

اچھے اوصاف کو ذکر کرکے کثرت سے اللہ کی تعریف بیان کرنا۔ اس میں 'حمد' کی بنسبت زیادہ تعریف ہوتی ہے ۔