البحث

عبارات مقترحة:

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

تاکید، تیَقُّن
(التَّأْكِيد)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

’تاکید‘سے مرادہے کلام میں ذکر کردہ دوسرے لفظ کے ذریعے سے پہلے ذکر کردہ لفظ کے مدلول کو تقویت دینا۔

الشرح المختصر

کلام میں متکلم کا ’تاکید‘ پیدا کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے مخاطب کو بتا سکے کہ اس کی بات پکّی ہے اور جس چیز پر دلالت کر رہی ہے اسی کو قصداً کہنا چاہتا ہے جو کہ ثابت شدہ ہے۔ وہ یہ بات نہ تو کسی وہم کی بناء پہ کہہ رہا ہے، نہ ہی یہ کوئی فضول بات ہے اور نہ ہی کوئی دھوکہ دہی پر مبنی اور کوئی من گھڑت بات ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر

’تاکید‘ سے مراد ’شدت‘اور ’وثوق‘ہوتا ہے۔ کلام میں اس کا استعمال شک کو دور کرنے کی خاطر اور اعداد میں مقررہ اجزاء کا احاطہ کرنے کے لیے ہوتا ہے۔