البحث

عبارات مقترحة:

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

اجرت ، مزدوری ، اجر
(الأَجْرُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ معاوضہ جو کسی منفعت کے مقابلے میں دیا جاتا ہے۔

الشرح المختصر

اجر: اس سے مراد وہ عوض ہے جو کسی منفعت کے مقابلے میں دیا جائے چاہے یہ عوض معین ہو جیسے خریدی گئی چیز کی قیمت یا پھر واجب الاداء قرض ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

اجر: معاوضہ، کسی کام کے عوض دیے جانے والی اجرت۔