البحث

عبارات مقترحة:

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

براجم، انگلیوں کی پشت پر موجود جوڑ۔
(البَراجِمُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وه گِرہیں اورجوڑ جو انگلیوں کی پشت پر پائے جاتے ہیں۔

الشرح المختصر

بَراجِم: وہ موڑ اور جوڑ جو انگلیوں کے پشت پر ہوتے ہیں۔ اسلام نے انھیں صاف ستھرا رکھنے اور ان کا خیال کرنے پر ابھارا ہے، کیونکہ (نبیﷺ کی بعثت سے پہلے) عرب کے لوگ کھانے کے بعد ہاتھ نہیں دھویا کرتے تھے جس کے باعث انگلیوں کی پشت پر موجود جوڑوں میں ميل جمع ہو جاتا تھا۔

التعريف اللغوي المختصر

البَراجِمُ: ’بُرْجُـمَۃ‘ کی جمع ہے۔ یہ ان جوڑوں اور گرہوں کو کہتے ہیں جو انگلیوں کی پشت پر ہوتی ہیں اور جہاں میل کچیل جمع ہوتا ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ جوڑوں کے باطنی حصے ہیں، نیز سارے ہی جوڑوں کو بھی براجم کہتے ہیں۔