البحث

عبارات مقترحة:

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک۔
(بِرُّ الوَالِدَينِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

والدین کی اطاعت کرنا، ان کی حیات نیز وفات کے بعد بھی قول وفعل کے ذریعہ ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا۔

الشرح المختصر

برُّ الوالدین سے مراد والدین کی اطاعت کرنا، ان سے صلہ رحمی وحُسن سلوک کرنا، ان سے محبت واحترام کا اظہار کرنا اور ان کی نافرمانی نہیں کرنا ہے۔ نیز ان کی رضا جوئی اور خوشی کی خاطر ان کی جائز خواہشات کو پورا کرنا ہے۔ والدین سے مراد ماں باپ ہیں اسی طرح دادا-دادی، نانا-نانی خواہ مسلمان ہوں یا کافر ہوں سب والدین میں شمار ہوتے ہیں۔ والدین کی وفات کے بعد ان کے دوست احباب کی تکریم کرنا والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا ہے۔