البحث

عبارات مقترحة:

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

اوقیہ (وزن کرنے کا ایک پیمانہ)۔
(الْأُوقِيَّةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایک پیمانہ جس کی مقدار وزن کی جانے والی شے اور علاقوں کی تبدیلی کی ساتھ بدلتی رہتی ہے۔

الشرح المختصر

اوقیہ: ایک پیمانہ جس سے اشیاء تولی جاتی ہیں۔ اس کی مقدار علاقوں کے اعتبار سے مختلف ہے۔ اندازاً اس کی مقدار یہ ہے: چاندی کا اوقیہ 1920 رتی= 40 درہم = 119 گرام۔ سونے کا اوقیہ:29.75 گرام۔ سونے اور چاندی کے علاوہ کسی اور شے کا اوقیہ= 127 گرام۔ آج کل مختلف علاقوں کے اعتبار سے اس کی مقدار مختلف ہوتی ہے۔ مصر میں یہ 24 گرام کا ہے، جنوبی شام میں 200 گرام کا اور شمالی شام میں یہ 333 گرام کا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

اوقیہ: وزن کرنے کا ایک پیمانہ جس کی مقدار وزن کی جانے والی شے کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے۔ عرب کے ہاں ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔