البحث

عبارات مقترحة:

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

حربی ۔ اہل حرب
(أَهْلُ الْحَرْبِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دشمن کافر جن کے اور مسلمانوں کے مابین کوئی عہد یا عقد ذمہ نہ ہو۔

الشرح المختصر

اہل الحرب: اس سے مراد وہ کافر دشمن ہیں جن کے اور مسلمانوں کے مابین کوئی عہد یا عقد ذمہ نہ ہو۔ ’حرب‘ دشمنی و مڈبھیڑ اورلڑائی کی حالت کو کہا جاتا ہے۔ ’عہد‘ اور ’عقد ذمہ‘ سے مراد طرفین کے مابین لڑائی نہ کرنے کا معاہدہ یا اتفاق ہے۔