البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

انام (مخلوقات)
(الأَنَامُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

روئے زمین پر موجود سبھی مخلوق کو انام کہتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

الانام: مخلوق، اس سے مراد وہ سب ہیں جو روئے زمین پر ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ انسان، جنات اور ہر ذی روح کے معنی میں آتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مخلوق کو انام اس لیے کہتے ہیں کیونکہ ان کی اکثریت پر ’نوم‘ (نیند) طاری ہوتی ہے۔