البحث

عبارات مقترحة:

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

پڑھانا، تعلیم دینا۔
(الإقْرَاءُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شخص کو قرآنِ کریم یا اس کے علاوہ کسی چیز کے پڑھنے پر آمادہ کرنا۔ خواہ ایسا سننے، مذاکرہ کرنے یا پھر تعلیم اور حفظ کی خاطر ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

لفظِ ’اقراء‘ قِراءۃٌ کا بابِ افعال سے مصدر کا صیغہ ہے۔ جیسے ”أقرأتُ غيري“ یعنی میں نے دوسرے کو پڑھایا، یعنی پڑھائی پر آمادہ کیا۔