البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الولي

كلمة (الولي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (وَلِيَ)،...

اِفک، جھوٹا الزام، بہتان
(الإِفْكُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دوسرے کی طرف زنا کی جھوٹی نسبت کرنا۔

الشرح المختصر

الإِفْكُ: قبیح اور فحش جھوٹ، جیسے اللہ تعالی پر یہ جھوٹ باندھنا کہ اس کے ساتھ کچھ معبودوں کا وجود ہے، رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنا، اور اسی طرح باعصمت پاک دامن عورت پر الزام تراشی کرنا اور اس پر فحاشی اور اس کے علاوہ دوسری بری اور مذموم چیزوں کی تہمت لگانا۔

التعريف اللغوي المختصر

الإفْكُ: جھوٹ۔ اس کی اصل ’اَفْک‘ ہے جس کا معنی ہے: ’پھیر دینا، الٹا کر دینا۔ گناہ، جھوٹ، بہتان اور باطل پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے۔