النصير
كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...
بیماری کے سبب شعور، حِس اور حرکت کا ختم ہو جانا۔
اغماء: بیماری کی ایک قسم ہے جو کس بل کو کمزور کردیتی ہے۔ اس میں دماغ کو یکایک آکسیجن کی کمی کے سبب شعور ایک دم مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے، سخت لاغری طاری ہوتی ہے اور سانس بھی رکنے لگتی ہے۔
لغت میں اِغماء کا معنی ہے ڈھانکنا اور چھپانا۔ جب مریض پر غشی طاری ہو اور پھر وہ ہوش میں آجائے تو کہا جاتا ہے: ”أُغْمِيَ على الـمَرِيضِ“، مناسبت یہ ہے کہ بیماری نے گویا اس کى عقل کوچھپا دیا اور اس پر پردہ ڈال دیا۔