الجواد
كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...
وہ نمایاں اعضاء جو انسانی جسم میں باہم ملے ہوتے ہیں۔
اطراف: انسان کے بدن کے نمایاں اور واضح اجزا، جیسے ہاتھ، پیر اور زبان وغیرہ۔
اطراف یہ طرف کی جمع ہے اور اس سے مراد کسی چیز کی جہت ہوتی ہے۔ اطراف الارض زمین کے جوانب اور گوشوں کو کہتے ہیں۔ طرَفُ الشیء کسی چیز کے کنارے اور آخری سِرے کو بھی کہتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہاتھ اور پیر کی انگلیوں کو اطراف البدن کہا گیا ہے اس لیے کہ وہ جسم کے آخری حصے پر واقع ہوتی ہیں۔ طَرَفْ اصل میں کسی چیز کی حد اور چھور کو کہتے ہیں۔ طَرَف گوشہ کے لیے بھی آتا ہے۔ نیز طَرَفْ کا اطلاق کسی گروہ اور مجموعہ پر بھی ہوتا ہے۔