البحث

عبارات مقترحة:

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

مُشترکِ لفظی
(مُشْتَرَكٌ لَفظيُّ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جس کا لفظ ایک اور معنی متعدد ہو اسے مشترک کہا جاتا ہے۔

الشرح المختصر

’مشترک‘ وہ لفظ ہے جو دو یا دو سے زیادہ معانی کے لیے وضع کیا گیا ہو، یا یوں کہا جائے: جو متعدد معانی کے لیے وضع کیا گیا ہو اور اس سے مراد معنی کا تعین کسی قرینے کے بغیر نہ ہوسکتا ہو۔ جیسے لفظِ ’عین‘، اس کا اطلاق آنکھ، رواں چشمہ، اور پانی کے چشمے وغیرہ پر ہوتا ہے۔