البحث

عبارات مقترحة:

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

قیدیوں کو چھڑانا
(فِكاكُ الأَسْرَى)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

قیدیوں کو دشمن سے چھڑانا۔

الشرح المختصر

فِكاكِ أسْرى: مسلمان قیدیوں کو جنھیں دشمن نے قید کرلیا ہو قید سے نجات دلانا اور انھیں دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانا، چاہے یہ بذریعۂ قتال ہو، یا مسلمانوں کے بیت المال سے مال دے کر ہو، یا پھر دشمن کے قیدیوں کے ساتھ تبادلہ کرکے ہو۔ اسیر دراصل ہر وہ شخص ہے جسے دشمنوں کی طرف سے گرفتار کر لیا گیا ہو، یا دشمن نے اس پر قابو پاکر اسے پکڑ لیا ہو، چاہے وہ قیدی مسلمان ہو یا کافر، بچہ ہو یا بڑا، مرد ہو یا عورت، اور چاہے اسے جنگ میں گرفتار کیا گیا ہو یا غیرِ جنگ میں، جیسے وہ کافر جو بغیر کسی امان کے پروانہ کے مسلم بستی میں داخل ہوجائے۔