البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

زنا کی تہمت لگانا
(فِرْيَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

پاکدامن پر بغیر دلیل کے زنا کی تہمت لگانا۔

الشرح المختصر

فِریہ: جھوٹی تہمت لگانا۔ یعنی کسی پاک دامن پر بلا دلیل تہمتِ زنا لگانا خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔

التعريف اللغوي المختصر

لغت میں فِریہ جھوٹ، بہتان اور ظلم کو کہتے ہیں۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ فِریہ بڑے اور سنگین جھوٹ کو کہتے ہیں، فِریہ کی جمع فِرًی آتی ہے۔ فَرْی کا اصل معنی کاٹنا ور شق کرنا ہے۔ یہ تصنع اورگھڑنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔