البحث

عبارات مقترحة:

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

انسان کو اذیت و تکلیف پہنچانے والے جانور۔
(فَواسِق)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ جانور جو عمومًا لوگوں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔

الشرح المختصر

فواسق: وہ جانور جو عمومًا انسان کو تکلیف پہنچانے میں پہل کرتے ہیں اور اس پر حملہ آور ہوتے ہیں جیسے بچھو، چوہا، کوا، کاٹنے والا کتا اور چیل وغیرہ ۔ شارع نے ان کی کثرت خبث و اذیت کی وجہ سے انہیں ’فواسق‘ کا نام دیا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

فواسق: فاسِقٌ کی جمع ہے۔ اس کا معنی ہے ازراہِ فساد وبگاڑ کسی شے سے نکلنا۔