اللطيف
كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...
کھانے یا پینے یا اسی طرح کی کسی دوسری چیز کا حلق میں اٹک جانا اور معدے میں نہ اترنا۔
غُصّۃ کا معنی ہے: کھانے کی نالی میں کسی اجنبی شے جیسے کھانے کا ٹکڑا وغیرہ پہنچنے کی وجہ سے ہوا کے راستے کا بند ہوجانا، جس کی وجہ سے عملِ تنفس کمزور پڑ جاتا ہے اور بے ہوشی طاری ہوجاتی ہے۔ چاہے ہوا کی نالی کی یہ رکاوٹ اور بندش مکمل طور پر ہو یا جزوی طور پر۔
غُصّۃ: حلق میں جو کھانا یا پانی پھنس جائے۔ کہا جاتا ہے ’’غَصِصْتُ بِالطَّعَامِ، أَغَصُّ، غَصَصاً ‘‘ یعنی کھانا میرے گلے میں اٹک گیا اور میں اسے نگل نہ سکا۔