البحث

عبارات مقترحة:

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

وادیِ عُرنہ
(عُرَنَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مزدلفہ، منی اور مکہ کی جہت سے میدانِ عرفات کے قریب واقع ایک وادی ہے۔

الشرح المختصر

عُرنہ: مکہ مکرمہ کی وادیوں میں سے ایک وادی ہے، جسے ’بطن عُرنہ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مسجد نَمِرہ کے قریب مغرب کی جہت سے عرفہ کی حدود کے پاس واقع ایک جگہ ہے، جو نہ تو عرفہ کا حصہ ہے اور نہ ہی حرم کا۔

التعريف اللغوي المختصر

عرنہ: مزدلفہ، منی اور مکہ کی جہت سے عرفات کے قریب واقع ایک وادی ہے۔