البحث

عبارات مقترحة:

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

کھیتی باڑی میں کام آنے والے جانور
(عَوامِل)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

چوپائے جن سے کام لیا جاتا ہے جیسے کھیتی باڑی کے لئے مخصوص گائیں وغیرہ۔

الشرح المختصر

عَوامِل: اونٹ یا گائے میں سے وہ چوہائےجنہیں ان کاموں میں استعمال کے لیے رکھا جاتا ہے جن کی انسان کو ضرورت ہوتی ہے جسے سینچائی کرنا، زمین میں ہل چلانا، سامان اٹھانا، گاڑیاں کھینچنا وغیرہ۔ انہیں تجارت کے مقصد کے لیے نہیں رکھا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

عَوامِلْ: یہ ”عاملة“ کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ گائے ہے جس پر پانی لایا جاتا ہے، اس کے ذریعے زمین میں ہل چلایا جاتا ہے اور اس سے دوسرے کام بھی لیے جاتے ہیں۔ اس میں اونٹ بھی شامل ہیں۔ دراصل عوامل عمل سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے پیشہ اور کام۔