البحث

عبارات مقترحة:

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

آلاتِ موسیقی بجانا
(عَزْفٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

موسیقی اور گانے بجانے کے آلات سے کھیلنا۔

الشرح المختصر

عزف کا مطلب ہے آلۂ موسیقی جیسے سارنگی، ستار اور اسی طرح کے دیگر آلات لہو ولعب اور گانے بجانے کے ساز و سامان سے کھیلنا۔

التعريف اللغوي المختصر

عَزف: موسیقی کے آلات بجانا۔ جو کہ لہو و لعب اور گانے بجانے کے آلات ہیں۔ یہ ”عَزَفَ يَعْزِفُ عَزْفاً“ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے دف بجانا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ اصل میں ”عَزْفُ الرِّیاح“ سے ہے جو کہ ہوا کی آواز اور اس کی سرسراہٹ کو کہتے ہیں۔