البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

انگور کا پکایا ہوا رس
(طِلاءٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انگور کا رس جسے آگ پر پکایا گیا ہو یہاں تک کہ اس کا ایک تہائی حصہ باقی رہ گیا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

الطِّلاءُ: انگور کے رس کو پکا کر بنایا گیا مشروب یہاں تک کہ اس کا دوتہائی حصہ سوکھ جائے اور ایک تہائی گاڑھا حصہ باقی رہ جائے۔ یہ اصل میں الطَّلْي سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے روغن کرنا۔