البحث

عبارات مقترحة:

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

پسلی
(ضِلْعٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

سینے کے پنجرے اور دونوں پہلوؤں کی چھوٹی اور ٹیڑھی ہڈی۔

الشرح المختصر

ہر انسان میں چوبیس پسلیاں ہوتی ہیں۔ ان میں سے بارہ سینے میں ہوتی ہیں جن کے اطراف (کنارے) سینے میں جاملتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ متصل ہوتے ہیں۔ اور دیگر بارہ پسلیاں ان سے کچھ نیچے دونوں پہلوؤں میں ہوتی ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

ضِلْع: وہ ٹیڑھی ہڈی جو دونوں پہلوؤں اور سینے میں ہوتی ہے ۔ ضلع (ضاد کے زبر کے ساتھ) کا حقیقی معنی ہے ٹیڑھا ہونا اور ایک طرف جھکنا۔