البحث

عبارات مقترحة:

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

پست ہمتی
(صِغَرُ الهِمَّةِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دل کی کمزوری اور اس کا بلند مراتب پانے کی خواہش سے تہی دامن ہونا۔

الشرح المختصر

’کم ہمتی‘ نفس کی ایک بُری خصلت ہے جو اس کی کمزوری اور گھٹیا پن کی دلیل ہے اور اس بات کی نشان دہی کرتی ہے کہ وہ خوبیوں اورعالی درجات کے حصول میں دوسروں سے مقابلہ بازی نہیں چاہتا اور نہ ہی وہ اس عزت اور بلند مقامات کو پانے کی کوشش کرتا ہے جن کا وہ مستحق ہے۔ بلکہ وہ معمولی فضائل اور تھوڑے عمل پر مطمئن ہو جاتا ہے۔