البحث

عبارات مقترحة:

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

صبح
(صُبْحٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

طلوعِ فجر اور طلوعِ آفتاب کا درمیانی وقت۔

التعريف اللغوي المختصر

صبح: دن کا پہلا حصہ، کہا جاتا ہے: ”صَبَّحْتُ الرَّجُلَ“ یعنی میں اس آدمی کے پاس آیا، جب تم اس کے پاس دن کے شروع حصہ میں آؤ۔ اور الصَّباحُ کا معنی ہے دن کی روشنی۔ اس کا اصل معنی سرخی ہے، اور اسی سے صبح کو اس کی سرخی کی وجہ سے صبح کہا گیا ہے۔