البحث

عبارات مقترحة:

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

شہادتِ استرعاء، اپنی گواہی کی حفاظت کے لیے گواہ بنانا
(شَهادَةُ الاِسْتِرْعاءِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اصل گواہ کا ذیلی گواہ سے اپنی گواہی کو محفوظ اور منضبط کرنے کا مطالبہ کرنا، تاکہ وہ اس کی طرف سے گواہی دے۔

الشرح المختصر

شہادتِ استرعاء: یہ ہے کہ اصل گواہ ذیلی گواہ سے کہے کہ میری گواہی پر تم گواہ ہو جاؤ اور اسے محفوظ کر لو۔ تو اب ذیلی گواہ کو اور جس نے بھی اسے سنا ہے، اسے اس کی گواہی پر گواہی دینے کا حق حاصل یے، اگرچہ اس نے اسے گواہی کی حفاظت کے لیے خاص نہ کیا ہو۔ اس کی صورتوں میں سے ایک یہ ہے کہ: کسی طاقتور ظالم پر کسی کا حق ہو، اور حق دار کو خوف ہو کہ زیادہ عرصہ گزرنے سے اس کا حق ضائع نہ ہوجائے۔ اس لیے وہ خفیہ وپوشیدہ طریقے سے کسی دوسرے کو گواہ بنا لے کہ وہ اپنے حق پر برقرار ہے، اور اسے اس ظالم کے لیے ہرگز نہیں چھوڑے گا۔