البحث

عبارات مقترحة:

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

نیت و ارادے میں شرک۔
(شرك النية والإرادة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انسان کا اپنے عمل سے اللہ کی رضا جوئی کے بجائے کوئی اور ارادہ رکھنا بایں طور کہ اپنے اعمال سے اس کی نیت دنیا کا حصول، ریاکاری یا اس طرح کی کوئی اور شے ہو چاہے یہ ارادہ کلی ہو یا جزوی۔(1)

الشرح المختصر

نیت اور ارادے کا شرک: انسان کا اپنے عمل سے قرب الٰہی اور اس کی جزاء کی طلب کے بجائے کوئی دوسرا ارادہ رکھنا یا پھر عبادت کو ریاکاری، دنیا اور اس کی اغراض کے حصول کے لیے کرنا۔