الرب
كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...
وہ لباس جسے جنگجو دشمن کے وار سے بچنے کے لیے پہنتا ہے۔
الدرع (زرہ): یہ جنگ کے سب سے اہم آلات و اوزار میں سے ایک آلہ ہے۔ یہ ایک قسم کا مضبوط لباس ہے جو لوہے وغیرہ سے بنایا جاتا ہے؛ تاکہ جنگجو کو تلوار کے حملوں اور اسلحہ کے وار جیسے تیر اور نیزے سے محفوظ رکھتا ہے۔
’دِرْع‘: لوہے کی کڑیاں جنہھیں میدانِ جنگ میں اسلحہ سے بچنے کے لیے بدن پر پہنا جاتا ہے۔ ’دِرْع‘ عورت کے اس کپڑے (قمیص) کو بھی کہتے ہیں جو بدن کے اوپر اور نیچے دونوں حصوں کو ڈھانپ لیتا ہے۔