البحث

عبارات مقترحة:

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

ہٹانا ۔ دورکرنا ۔ روکنا
(دَرْءٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شبہ اور مانع کے پائے جانے کے سبب کسی شے کو ہٹانا اور اسے واقع ہونے سے روکنا۔

الشرح المختصر

الدَّرْءُ کا معنی ہے کسی شے کو ہٹانا اور اسے وقوع پذیر ہونے سے روکنا چاہے کسی حسی چیز کو ہٹانا اور روکنا ہو جیسے کسی شخص کو امام کے خطبہ کے دوران گردنیں پھلانگنے سے روکنا اس لیے کہ اس سبب نمازی کا اجر کم ہو جاتا ہے۔ یا کسی غیر محسوس شے کو روکنا ہو جیسے کسی شبہہ یا مانع کے پائے جانے کی وجہ سے کسی شخص کی سزا کو روکنا۔

التعريف اللغوي المختصر

الدِرءُ: ہٹانا۔ کہا جاتا ہے: ”دَرَأَ عنه الظُلْمَ، يَدْرَؤُهُ، دَرْءًا ودَرْأَةً“ اس نے فلاں سے ظلم کو روکا اور دور کیا۔ درء روکنے اور منع کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔