البحث

عبارات مقترحة:

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

تخریب، ویران کرنا، خراب کرنا۔
(تَخْرِيبٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جائداد اور ملکیتوں کو تباہ وبرباد کردینا۔

الشرح المختصر

تخریب سے مراد جنگ کے وقت کفار کو غصہ دلانے اور انہیں کمزور کرنے کے لیے ان کے گھروں کو گرانا اور مسمار کرنا، کھیتیوں کو جلا دینا اور درختوں کو کاٹ دینا۔

التعريف اللغوي المختصر

تخریب کا لغوی معنی ہے ضائع اور ہلاک کرنا۔ یہ فساد اور بگاڑ پھیلانے اور ناکارہ کردینے کے معنی میں بھی آتاہے۔