البحث

عبارات مقترحة:

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

تحریض (جہاد پر ابھارنا)
(تَحْرِيضٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اللہ کی راہ (جہاد) میں دشمن سے قتال کرنے پر ابھارنا اور لوگوں کو اس کی ترغیب دینا۔

التعريف اللغوي المختصر

التَّحْرِيْضُ: کسی شے پر ابھارنا اور آمادہ کرنا اور اس کے لیے جوش دلانا۔ کہا جاتا ہے: ”حَرَّضَهُ على الشَّيْءِ، يُحَرِّضُهُ، تَحْرِيْضاً“ یعنی اس نے اسے اس شے پر ابھارا اور آمادہ کیا اور اسے کرنے کو کہا۔ تحریض اچھے کام پر بھی ہوتی ہے اور برے کام پر بھی۔ اس سے قتال وغیرہ پر ابھارنا (تحریض علی القتال) ہے۔