البحث

عبارات مقترحة:

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

تحديد، حد مقررکرنا، حدبندی کرنا
(تَحْدِيدٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی چیز کی تعیین اس کی حدود اور اس کے آخری حصے کے ساتھ اس طرح کرنا کہ وہ دوسرے سے علیٰحدہ ہو جائے۔

الشرح المختصر

تحدید کا مطلب ہے کسی چیز کی حدود کو ذکر کرنا۔ عام طور سے اس کا استعمال زمین جائیداد کی حد بندی کے لیے ہوتا ہے۔ اس لیے کہ اس کے بارے میں تنازعہ پیدا ہونے کی صورت میں اسے عدالت میں پیش کرنا ممکن نہیں ہے۔ لھٰذا جب اشارہ کے ذریعہ اس کا تعارف کرانا دشوار ہوگیا، تو اس کا تعارف حدود کے ذریعہ کرایا جائے گا، چنانچہ مدعی اس کا حدودِ اربعہ ذکر کرے گا، اور ان اصحاب حدود کے نام ونسب کو ذکر کرے گا، نیز محلے اور شہر کا نام بھی بتائے گا، تاکہ جہالت (ناواقفیت) ختم ہوجائے، ورنہ اس کا دعوی صحیح نہیں ہوگا۔

التعريف اللغوي المختصر

دو چیزوں کو جدا اور علیحدہ کرنا۔ اس کا استعمال متعین کرنے، فرق کرنے اور روکنے کے معنی میں بھی ہوتا ہے۔