البحث

عبارات مقترحة:

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

بیٹاپَن، بنُوّتْ
(بُنُوَّةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بیٹے یا بیٹی کی جانب سے وجود میں آنے والا رشتہ اور ان دونوں کی فروعات۔

الشرح المختصر

’بنوۃ‘(بیٹا پن) بیٹے اور باپ کے درمیان پائے جانے والےنسبیتعلق کو کہتے ہیں، اس پر ان کی نسل کا دار ومدار ہوتا ہے۔ اور اسی سے حرمتِ زواج کا مسئلہ اخذ ہوتا ہے اور اسی کی بناء پرحقوق و واجبات مرتّب ہوتے ہیں ۔ اور نسب سے مراد’اولاد‘ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’بنوۃ‘(بیٹا پن) بیٹے کے رشتے کو کہتے ہیں اور بیٹا (ابن) کسی باپکی نرینہ اولاد کو کہتے ہیں۔ کلمہ’ ابن‘ دراصل کسی شے سے جنم لینے اور اس سے نکلنے کو ابن کہتے ہیں۔