البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

بھاپ، اسٹیم
(بُخارٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ہر وہ دھواں جو سیال مادوں سے ان کا درجہ حرارت بڑھنے کے وقت اٹھتا ہے۔

الشرح المختصر

ہر وہ چیز جو دھواں اور بو کی طرح گرم سیال سے اٹھتی ہے اسے بخار (بھاپ) کہا جاتا ہے۔ یہ ہوا کے اجزاء سے مرکب ہوتا ہے جس کے ساتھ حرارت کے سبب پانی کے چھوٹے چھوٹے اجزاء ملے ہو تے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

دھواں اور بو کی طرح گرم سیال سے اٹھنے والے بھاپ کو بخار کہتے ہیں۔