البحث

عبارات مقترحة:

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

بَرد، موسمِ سرما
(بَرَد)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ موسم جس میں درجۂ حرارت نقطہ اعتدال سے نیچے گر جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

بَرْد: درجہ حرارت کا گر جانا۔ اسے ’قَرّ‘ اور ’زَمْھَرِیر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ بَرْد کی ضد ’حَرٌّ‘ ہے۔ اِبْراد کا معنی ہے: سردی میں داخل ہونا اور گرمی کی شدت کا ختم ہوجانا۔ اَبْرَدَان سے مراد دن کے دونوں اوقات (صبح اور شام) ہیں کیونکہ ان میں ہوا سرد ہو جاتی ہے۔ بَرْد موت اور نیند کے معنی میں بھی آتا ہے۔