البحث

عبارات مقترحة:

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

اعتصام، مضبوطی سے پکڑنا
(اِعْتِصامٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھام لینا اور خواہشاتِ نفس، تفرقے اور فتنوں سے بچنے کے لیے جماعت سے پیوستہ رہنا۔

التعريف اللغوي المختصر

الاعْتِصامُ: کسی شے کو تھام لینا۔ یہ ”العِصمَة“ سے ماخوذ افتعال کے وزن پر ہے۔ اپنی اصل کے اعتبار سے یہ لفظ روکنے اور ساتھ لگے رہنے کے معنی پر دلالت کرتا ہے۔ کہا جاتا ہے: ”اعْتَصَمَ باللهِ“ یعنی اللہ کے فضل سے وہ گناہ سے باز رہا۔ ”العِصمة“ کا معنی ہے: حفاظت۔