البحث

عبارات مقترحة:

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

ہبہ قبول کرنا
(اِتِّهابٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ہبہ قبول کرنا اور اسے اپنے قبضہ میں لے لینا۔

الشرح المختصر

اتہاب: موہوب لہ کا ہبہ قبول کرنا اور ہبہ کرنے والے سے اسے اپنے قبضے میں لینا۔

التعريف اللغوي المختصر

الاِتِّهابُ: ہبہ قبول کرنا، ہبہ کہتے ہیں بلاعوض کسی کو کوئی چیز دینا۔