البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

خطبہ جمعہ کے ابتدائی حصہ کو پالینا
(اِبْتِكارٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

امام کے ساتھ خطبہ جمعہ کے ابتدائی حصہ کو پانا۔

التعريف اللغوي المختصر

اِبْتِکار کا لغوی معنی ہے آگے بڑھ جانا اور سبقت کرنا۔ اس کے اصل معنی ہیں: کسی چیز کا ابتدائی حصہ پالینا اور اس پر قبضہ جمانا۔ ابتکار کا استعمال کسی کام کو اولِ وہلہ میں سر انجام دینے، جلدی کرنے، کے معنی میں بھی ہوتا ہے۔