البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

مدینۃ النبیﷺ، مدینۂ طیبہ
(المَدِينَةُ النَّبَوِيَّةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مدینۃ الرسولﷺ کا نام جہاں آپﷺ نے ہجرت کے بعد اقامت اختیار کی اور وہیں آپﷺ کی وفات بھی ہوئی۔

الشرح المختصر

’مدینہ النبیﷺ‘ وہ شہر ہے جہاں رسول اللہﷺ مکہ سے ہجرت کے بعد اقامت اختیار کی۔ یہ سرزمین حجاز میں واقع ہے جو کہ موجودہ مملکت سعودیہ کا مغربی علاقہ ہے۔ یہ مکہ مکرمہ سے شمال مشرق میں تقریبا 400 کلومیٹر دور اور بحر احمر کی مشرقی جانب قریبا 150 کلومیٹر کی مسافت پر آباد ہے۔