البحث

عبارات مقترحة:

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

سبعِ مثانی، سورۂ فاتحہ۔
(السَّبْعُ الـمَثَاني)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اس کا اطلاق سورہ فاتحہ پر ہوتا ہے جو کہ سات آیتوں پر مشتمل ہے ۔

الشرح المختصر

’سبعِ مثانی‘ یہ ایک عظیم سورت ہے جو اُمُّ القرآن بھی ہے۔ سورۃ الفاتحہ کو ہر رکعت میں دہرایے جانے کى وجہ سے اور ایک رائے کے مطابق دو مرتبہ نازل ہونے کى وجہ سے ’سبعِ مثانی‘ کہا جاتا ہے، یہ پچیس کلمات پر مشتمل ہے اور اس کے حروف کى تعداد ایک سو تیئیس ہے۔ سورۃ الفاتحہ کے بہت سے نام ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں: الحمد، الشافيۃ، الاساس، اُمُّ القرآن، اُمُّ الکتاب، الوافيۃ، الکافیۃ، الصلاۃ وغرہ۔