البحث

عبارات مقترحة:

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

بخشش مانگنا، عطیہ مانگنا، کسی سے کوئی شے مانگنا۔
(اسْتِعْطاءٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

حاکم سے عطیہ طلب کرنا اور اسے مانگنا چاہے وہ مال ہو یا کوئی اور شے ۔ (2)

الشرح المختصر

’اسْتِعْطاء‘: عطیہ مانگنا۔ 'عَطاء' اس شے کو کہتے ہیں جو بیت المال میں سے حاکم کی طرف سے مستحقین کو دینے کے لئے متعین ہوتی ہے۔ اس میں عطیات جیسے وقف، ہبہ، نفلی صدقہ اور ہر وہ شے شامل ہے جو بلا کسی عوض کے دی جاتی ہے۔ (3)

التعريف اللغوي المختصر

اسْتِعْطاء: یہ 'اسْتَعْطى' فعل کا مصدر ہے۔ اس کا معنی ہے ’’عطیہ طلب کرنا اور اسے مانگنا‘‘۔ 'عطاء' اس شے کو کہا جاتا ہے جو دی جاتی ہے۔